Viewers! today video is about PTV drama serial "Sirriyan" سیڑھیاں cast then and now. " Sirriyan " (سیڑھیاں ) drama was on air in 1988.drama was written by Abdul Qadir Junejo produced by and directed by Kazim Pasha. Story:- شہناز کچی بستی میں اپنی ماں کے ساتھ رہتی ہے ان پڑھ ہے ایک پاؤں سے تھوڑی معذور بھی ہے شکل کی اچھی ہے۔ڈرپوک لڑکی ہے جو اگر باہر گھر کا سامان لینے نکلے تو دوکان والے اور محلے کے اوباش نوجوان تنگ کرتے ہیں اس لیئے شہناز باہر نکلنا ہی چھوڑ دیتی ہے۔شہناز کا ایک دور کا رشتہ دار کمال ہے پڑھا لکھا ہے لیکن نوکری نہیں ہے اپنے بھائی ایوب کے ساتھ رہتا ہے۔ کمال ایک فراڈیہ بندہ ہے لیکن شہناز سے سچی محبت کرتا ہے اور گاہے بگاہے اس کے گھر چکر لگاتا ہے جو محلے کے نوجوانوں کو پسند نہیں ہے۔کمال کا ایک غریب دوست قمرو ہے جو گدھا گاڑی چلاتا ہے قمرو دل کا شہزادہ بندہ ہے جو دوستوں پر جان دیتا ہےقمرو کو شہناز پسند آتی ہے لیکن قمرو کو کسی جرم میں جیل ہو جاتی ہے۔کمال اور شہناز کی منگنی ہو جاتی ہے تو کمال افسر بن جاتا ہے ۔شہناز جس کچی بستی میں رہتی ہے گورنمنٹ کی طرف سے اسے گرانے کے آرڈر آتے ہیں، شہناز اور محلے والے کمال پر ذور دیتے ہیں کے وہ بستی کو گرنے سے بچائے لیکن کمال کچھ نہیں کرتا۔شہناز کا مکان گرنے پر اس کی ماں صدمے سے چل بستی ہےشہناز کمال سے منگنی طوڑ دیتی ہے۔کمال کا بھائی ایوب جو ایک سیدھا سادہ انسان ہے جس نے کمال کو بیٹے کی طرح پالا ہے جب کمال شہناز سے شادی کرنے میں لمبا انتظار کرتا ہےتو ایوب کمال کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے۔ PTV Drama Sirriyan سیڑھیاں Cast Includes:- Salman Shahid as Kamal Rubina Ashraf as Shahnaz M. Warsi as Qamroo Saleem Nasir as Zameer Humaira Zaheer as Khalida Saleem Khan as Tehseen Qamar Anjum as Ayub Samar Tufail as Hameeda Mehmood Ali as Hameed Salma Shaheen as Ghazala Pariwash Bhutto as Yasmeen Majeed Abid as Ahmad Sobia Agha as Nayla Munir Manan as Hakeem Zia ul Haq as Kifayat Ullah Ahmad Taimoori as Waqar Nisar Qadri as Ehsan Ayesha Khan as Rasheeda (Shahnaz Ki Maa) Aslam Latar as Mehmood Malik Anokha as Hawaldar Mir Muhammad Lakhoo as Mulazim Ubaida Ansari as Buwa Sajida Syed as Gul Bano Muhammad Nawaz as Nawab Zahoor Ali Khan Ayaz Khan as Patient #PTVDramaSirriyanCast #SirriyanCastThenNow #ThereisaWay #Sirhiyan