تعارف کتاب "بلو کا بستہ" (حصہ اول) شاعر: ابن انشا پڑھنت کار: نیلم احمد بشیر ابن انشا ہمارے ملک کے بہت ہی مشہور اور کلاسیکی حیثیت رکھنے والے شاعر ہیں۔ انہوں نے بچوں کے لئیے بھی کام کیا جسکی ایک جھلک کتاب "بلو کا بستہ" میں ملتی ہے جوکہ پچاس سال سے بھی زیادہ پرانی کتاب ہے۔ بلو انکی بہن تھیں جن سے پیار کا یہ عالم تھا کہ ان کے نام پہ پوری کتاب لکھ ڈالی۔ مزید کیا کیا ہے اس کتاب میں؟ یہ ہم جانیں گے نامور مصنفہ نیلم احمد بشیر کی زبانی۔