#CoronaVirus #TauseeqHaider #COVIDVaccine کورونا کا شکار ہونے کے بعد کس طرح توثیق حیدر نے کس طرح خود کو آئیسولیشن میں آئیسولیٹ ہونے سے بچایا، توثیق حیدر کا موت کے قریب جا کر زندگی کی طرف واپس آنے کا تجربہ کیسا رہا۔