Ramadhan Dars 2025 Folge 3 | 05.03.2025 ایم ٹی اے جرمنی خصوصی رمضان پروگرام پیش کررہا ہے۔ اس پروگرام میں ہم آپ کو پیر سے جمعرات تک قرآن کریم کی ایک تفسیر شام 5:30 بجے براہ راست پیش کر تے ہیں- اس مرتبہ سورة العنکبوت ۱۵ تا ۲۳ مکرم محمد الیاس منیر صاحب پیش کریں گے #Ramadhan #Ramadan2025 #Ahmadiyya #Quran https://www.alislam.org ©Copyright MTA International Germany Studios