امیر شریعت حضرت مولانا سید ولی رحمانیؒ صاحب نےکس عمر میں دی شیخ طریقت حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم کو خلافت یہ واقعہ تقریباً چار سال پہلےشیخ طریقت حضرت مولانا عمرین محفوظ رحمانی صاحب دامت برکاتہم نے اپنے ایک بیان میں سنایا تھا #DawatMedia #MaulanaUmrainRahmani #MaulanaWaliRahmani