ایران میں ایٹمی تنصیبات اور فوجی اہداف پر حملوں کے بعد اسرائیل کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ حملے اُس وقت تک جاری رہیں گے جب تک اسرائیل کو ایران سے اپنی بقا کا خطرہ موجود رہے گا۔ ایران نے جوابی حملوں کی دھمکی دی ہے۔ بی بی سی اردو کی اس خصوصی نشریات میں ہم ماہرین کے مدد سے اس سب کو سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ #Iran #Israel #MiddleEastConflict CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR

BBC UrduBBC NewsBBC Urdu NewsBBC News LiveBBC PakistanBBC News PakistanBBC KhabrainSairbeenJahan numaBBC LiveBBC SairbeenUrdu NewsPakistan NewsPakistan News Live